حیض یا ماہواری Menopause

عورتوں کی تباہ خپن بیماری لیکوریا ہر عمر میں شادی شدہ اور غیر شادی شدہ خواتین میں بلا تخصیص پائی جاتی ہے ۔ یہ عورتوں کے نسوانی حسن ، خوبصورتی اور طاقت کو ختم کر دیتی ہے اور اگر مرض کا علاج نہ کیا جائے تو یہ مریض کو کمزور اور خحیف کر کے ہڈیوں کا ڈھانچہ بنا دیتی ہے ۔
وجوھات :۔
علامات :۔
اس بیماری اسں بیماری کی سب
 سے بڑی علامت اندام نہانی سے پانی کا اخراج ہوتا ہے جو کہ معمولی بھی ہوسکتا ہے اور بعض  اوقات اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ کپڑے خراب ہو جاتے ہیں ۔ یہ اخراج سفید ، دودھیا ، زردی مائل پتلا یا گاڑھا ، خراشدار اور بدبودار ہوسکتا ہے ۔ جب یہ مرض پرانا ہوجاتا ہے تو ہاضمہ کی طاقت خراب ہو جاتی ہے ، چہرے کا رنگ زرد اور جسم کمزور ہو جاتا ہے ، کمر اور پنڈلیوں میں درد ہونے لگتا ہے ، تھوڑی سی محنت ناگوار معلوم ہوتی ہے ، ذہنی پرمردگی ، بیزاری اور غصہ پیدا ہو جاتا ہے ۔ اکر اوقات حمل قرار نہیں پاتا اور نتیجہ بانجھ پن میں ظاہر ہوجاتا ہے ۔
لیکوریا مکمل طور پر قابل علاج مرض ہے ، آپ نہایت مختصر عرصے میں نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔
اپنی صحت کا خیال رکھیے ، صفائی کی عادت اپنائیے ، صاف ستھرے پیڈذ اور ذیر جامہ استعمال کیجیے ۔
کیونکہ
صحت مند عورت ہی صحت مند قوم کی عکاس ہوتی ہے
 اگر خدا نخواستہ آپ اس بیماری میں مبتلا ہیں تو آج ہی رابطہ کیجیے

Call us : 0300639-7500

طبّی مشورے


لیکوریا ، سیلان الرحم بوجہ ورم رحم ، ورم شعب  
 پرانی بلغمی کھانسی ، ضعف الکیھ و مثانہ
گردوں اور مثانے کی کمزوری کیوجہ سے پیشاب کا زیادہ آنا 
      اور درد شقیقہ یا آدھے سر کا درد

 کا قدرتی ادویات سے علاج

Dysmenorrhoea (Painful menses), Leucorrhoea, Vaginal Discharge, 
Chronic Bronchitis, Polyuria, Incontinence Of  
Urine, Migraine.

No comments:

Post a Comment