نسخہ براۓ لیکوریا Lecoria

لیکوریا ، کمر درد اور بانچھ پن کا کا میا ب مجرب ترین علاج


 Tested Herbal Medicine Treatment  For Vaginal Discharge, Backache & Infertility.

 ھربل میڈیسن ، قدرتی دیسی ادویات سے لیکوریا کا کامیاب اور تسلی بخش علاج ممکن ھے


عورتوں کی تباہ خپن بیماری لیکوریا ہر عمر میں شادی شدہ اور غیر شادی شدہ خواتین میں بلا تخصیص پائی جاتی ہے ۔ یہ عورتوں کے نسوانی حسن ، خوبصورتی اور طاقت کو ختم کر دیتی ہے اور اگر مرض کا علاج نہ کیا جائے تو یہ مریض کو کمزور اور خحیف کر کے ہڈیوں کا ڈھانچہ بنا دیتی ہے ۔
وجوھات :۔
لیکورہا کی کئی وجوہات ہوتی ہیں ۔
رحم کے منہ کی سوزش
۹
اندام نہانی کی جراثیمی سراتیں
۵
اندرونی اعضاء کا ورم
۱
خون کی کمی / غذا کی کمی
۱۰
سوزاک
۶
رحم کے منہ کا کینسر
۲
ماہواری کے دوران گندے پیڈذ اور کپڑوں کا استعمال
۷
پرانی بیماری جیسے تپ دق
۳
منصوبہ بندی کے آلات کا بے جا استعمال
۸
کثرت جماع
۴
علامات :۔
اس بیماری اسں بیماری کی سب
 سے بڑی علامت اندام نہانی سے پانی کا اخراج ہوتا ہے جو کہ معمولی بھی ہوسکتا ہے اور بعض  اوقات اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ کپڑے خراب ہو جاتے ہیں ۔ یہ اخراج سفید ، دودھیا ، زردی مائل پتلا یا گاڑھا ، خراشدار اور بدبودار ہوسکتا ہے ۔ جب یہ مرض پرانا ہوجاتا ہے تو ہاضمہ کی طاقت خراب ہو جاتی ہے ، چہرے کا رنگ زرد اور جسم کمزور ہو جاتا ہے ، کمر اور پنڈلیوں میں درد ہونے لگتا ہے ، تھوڑی سی محنت ناگوار معلوم ہوتی ہے ، ذہنی پرمردگی ، بیزاری اور غصہ پیدا ہو جاتا ہے ۔ اکر اوقات حمل قرار نہیں پاتا اور نتیجہ بانجھ پن میں ظاہر ہوجاتا ہے ۔
لیکوریا مکمل طور پر قابل علاج مرض ہے ، آپ نہایت مختصر عرصے میں نجات حاصل کر سکتے ہیں ۔
اپنی صحت کا خیال رکھیے ، صفائی کی عادت اپنائیے ، صاف ستھرے پیڈذ اور ذیر جامہ استعمال کیجیے ۔
کیونکہ
صحت مند عورت ہی صحت مند قوم کی عکاس ہوتی ہے
 اگر خدا نخواستہ آپ اس بیماری میں مبتلا ہیں تو آج ہی رابطہ کیجیے
  
ھوالشافی

  1. گلنار....Punica Granatum Linn 
  2. کمر کس....Butea Monosperma (Lam) Kuntze
  3. تخم قنب....Cannabis Sativa Linn
  4. مصری یا  قند سفید.....Sugar Canday                                                

 تمام ادویات کو ہم وزن لیکر سفو ف کر کے نصف سے ایک چمچ چاے والا پا نی سے دن میں دو سےتین با ر کھائیں. یہ نسخہ رحم کو طاقت ہے ، نطفے کو جزب کرنے کی صلاحیت کو بڑھا  کر حمل قرار  پانے میں مدد دیتا ھے. لیکوریا ، کمر درد اور بانچھ پن میں مبتلا خواتین کے لئے بہت مفید ھے.

 F.T.J  D.H.M.S 

3 comments:

  1. lecoria ka nuskha kitny din istmaal krna?

    ReplyDelete
  2. مردانہ طاقت کا خزانہ شکتی پراش یہ انڈین امپورٹڈ ہربل میڈیسن ہے آپ یہ بھی ضرور آزمائیں
    Shakti Prash

    ReplyDelete
  3. مردانہ دائمی طاقت اورجراثیم بڑھانے کا گارنٹیشدہ نسخہ بتادیں۔۔۔شکریہ۔۔۔عمر45سال

    ReplyDelete